About us !

Well come to the beautiful land of Malakand. Our school is situated in the heart of Malakand Batkhela at the left bank of upper swat canal ,beautiful hilly scenery at the south and north .educational institutions surrounds it where government degree college for women at the south ,government girls community model school at the north ,government centennial model school for boys and government degree college for men at the west .the staff of our sc...
  More Detail
Govt: Primary School Upper Batkhela
Govt: Primary School Upper Batkhela
Mohalla Amin Abad Batkhela, Malakand, Pakistan
Contacts:  923135588109, 03339492463, 03469477440

News And Events!

ایڈ ہاک ریلیف بھی بنیادی تنخواہ م®!

(وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی، میڈیکل، کنوینس، گھر کے کرائے اور دیگر مراعات میں اضافہ نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز دی ہے، اس کے علاوہ ایڈ ہاک ریلیف بھی بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، تاہم میڈیکل الاﺅنس، کنوینس الا ﺅنس، گھر کے کرائے اور دیگر مراعات میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا۔ دوسری جانب فیڈریشن آف گورنمنٹ امپلائز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے پیش نظر تنخواہوں اور دیگر مراعات میں اضافہ کیا جائے۔

Dated: Sat, May 16, 2015





View All